رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار

پشاور (ڈیلی گرین گوادر)الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیرمملکت علی محمد خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل پشاور کے جسٹس وقار احمد نے علی محمد خان کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کی، الیکشن ٹربیونل نے علی محمد خان کے کاغذات درست قراردے دیئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے