ابتدائی پولنگ اسٹیشنز کی فہرستیں شائع کردی گئی ہیں،اعجاز انور چوہان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے کہاہے کہ بلوچستان کے تمام ریٹرننگ آفیسر ز کی جانب سے متعلقہ انتخابی حلقوں کی ابتدائی پولنگ اسٹیشنز کی لسٹیں شائع کر دی گئی ہیں، اعجاز انور چوہان۔ ابتدائی لسٹ پر ہر حلقہ کا کوئی بھی ووٹر یا امیدوار اعترض ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے پاس مورخہ 11 جنوری 2024 تک جمع کر وا سکتا ہے، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان۔ 17 جنوری تکڈسٹر کٹ ریٹرننگ آفیسران اعتراضات و تجاویز پر فیصلہ دیں گے، اعجاز انور چوہان۔ پولنگ اسٹیشن کی حتمی فہرست عام انتخابات سے پندرہ روز قبل آویزاں کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے