قلعہ سیف اللہ، فائرنگ سے لیویزاہلکار جاں بحق

قلعہ سیف اللّٰہ (ڈیلی گرین گوادر) قلعہ سیف اللہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق لیویز اہلکار کے قتل کے خلاف لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کیا۔احتجاج کے باعث قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگیا جبکہ گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے