شمالی وزیرستان،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر جاں بحق

پشاور(ڈیلی گرین گوادر)شمالی وزیرستان میں تھانہ میرعلی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سرکاری اسکول ٹیچر یوسف خان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد نے گاؤں حیدرخیل کے علاقے بابر خیل اسکول ٹیچر پر فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو آج ٹی ایچ کیو اسپتال میرعلی منتقل کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے