قلات میں بارش،موسم سرد ہوگیا،گیس غائب لوگوں کو مشکلات کا سامنا

قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات میں بارش موسم سرد ہوگیا، گیس غائب لوگوں کو مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح قلات میں بھی ہلکی بارش ہوئی بارش کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے