کارکن ابھی سے انتخابی مہم شروع کردیں اور گھر گھر جاکر جمعیت کا پیغام پہنچائیں،مولاناعبدالغفور حیدری

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ کارکن ابھی سے انتخابی مہم شروع کردیں اور گھر گھر جاکر جمعیت کا پیغام پہنچائیں۔آئندہ انشا اللہ بلوچستان میں جمعیت علمائے اسلام کی حکومت ہوگی.ان خیالات کا اظہار اانہوں نیدربار سروری کوئٹہ میں ضلع لسبیلہ وحب کیوفد ضلعی نائب امیرپی بی 22 ضلع لسبیلہ سینامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا مفتی محمد نعیم رونجھو کی قیادت میں جے یو آئی ضلع لسبیلہ وحب کے ضلعی سرپرست امیدواربرائیقومی اسمبلی NA257 میرعالم نوشیروانی جے یو آئی تحصیل لاکھڑا کے سرپرست مولانا عبد الحلیم گنگو جییوآئی ضلع لسبیلہ وحب کے ضلعی سیکریٹری اطلاعات حافظ حسین احمد مدنی، ضلعی نائب خازن کونسلر ظفر خان سلیمان خیل، جے یو آئی وندرکے نائب امیر مولانا مفتی امین اللہ بنوری، جے یو آئی سوراب کے رہنما مولانا مفتی عزیز الرحمن،مولوی ضیا الدین سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے