جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف شکایات بے بنیاد اور جوڈیشل کونسل کی کارروائی بلاجواز قرار دے دی ۔

سپریم جوڈیشل کونسل میں اپنے کےخلاف ریفرنس کے معاملے پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دوسرے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے تفصیلی جواب میں کہا ہےکہ میرے خلاف شکایات بے بنیاد ہیں، آئینی درخواستیں زیر سماعت ہونےکے بعد جوڈیشل کونسل کی کارروائی بلاجواز ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے