مستونگ شہر کے قریب سے 1شخص کی لاش برآمد

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ شہر کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی۔ پولیس کے مطابق عبدالحلیم ولد مطیع اللہ ساکن کلی شیخاں کی لاش چونگی کے قریب پل کے نیچے نالے سے ملی جو سائیکل سے پل کے نیچے گر کر جاں بحق ہوا ہے، لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس حکام کے مطابق مطوفی اپنے سائیکل پر پاسپورٹ بنانے کوئٹہ گیا جو واپسی پر رات کے وقت گہری نالے میں گرکر جاں بحق ہوگیاسٹی پولیس مزید تحقیقات کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے