نوشکی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

نوشکی (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کار موٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم ایک شخص جاں بحق ہوگیا،کیڈٹ کالج کے قریب مخالف سمت سے آنے والے کار موٹر کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں کیڈٹ کالج کا ملازم ظریف خان جو موٹر سائیکل پر کالج جارہے تھے موقع پر جانبحق ہو گئے پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے