ناگ گراڑی، سی پیک روڈ کنارے گلی سے چھلنی لاش برآمد

واشک(ڈیلی گرین گوادر) ناگ گراڑی کے مقام پر سی پیک روڈ کے کنارے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی گئی ہسپتال ذرائع کے مطابق ناگ گراڑی کے مقام پر سی پیک روڈ کے کنارے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی گئی لاش کو لیویز فورس نے شناخت کے لئے آر ایچ سی ناگ منتقل کردیا جن کی شناخت غوث بخش ولد غلام جان سکنہ مچھ ضلع کچھی سے بتایا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے