سردار اختر جان مینگل کے کاغذات نامزدگی اقامے کیوجہ سے مسترد

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 264کے ریٹرننگ آفیسر کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 264 سے بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں،ریڑنگ آفیسرنے بتایا کہ سردار اختر مینگل کے پاس یو ااے ای کا اقامہ ہونے پر کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے