اوتھل، ٹریفک حادثے میں 2افراد زخمی

اوتھل (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان کوسٹ گارڈ کے قریب ہائی روف اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل قریب پاکستان کوست گارڈ کے مقام پر موٹرسائیکل اور ہائی روف تصادم کے نتجے میں 2 افراد زخمی, زخمیوں کو DHQ ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا زخمیوں کی شناخت حمیداللہ ولد محمد اسماعیل، غلام حیدر ولد عبدالغفار ساکنہ ساکران کے نام سے ہوئی زخمیوں کا تعلق ساکران سے بتایا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے