گوادرمیں گیراج پر دستی بم حملہ،3افرادزخمی

گوادر(ڈیلی گرین گوادر) گوادر میں گیراج پر دستی بم حملہ 3افرادزخمی ہو گئے۔ پو لیس حکام کے مطابق جمعرات کو گوادر کے علا قے ایئر پورٹ روڈ پر گیراج پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم پھینکا جوزور دھماکے سے پھٹ گیا دھما کے کے نتیجے میں 3افراد زمعمولی زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واقعے کے فوراً حملہ آور فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے، سیکورٹی فورسز نے واقعے کی اطلاع جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر لئے مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے