حاجی شہر، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

حاجی شہر (ڈیلی گرین گوادر)حاجی شہرکے مشہور باورچی اور معروف حجام استاد مقصود احمد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے