شہد محترمہ بے نظیر صاحبہ ایک نہ ڈر لیڈر تھی، سردار ذادہ فیصل جمالی

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و حلقہ پی بی 17 سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار سردار ذادہ فیصل خان جمالی کی قیادت میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی میں گڑھی خدا بخش بھٹو روانگی کے لیے پیپلز پارٹی کے عہدیدار سینئر رہنما ورکر اور علاقائی معززین گوٹھ سردار رستم خان جمالی بکھرڑہ پہنچ گئے اس موقع پر سردار زادہ فیصل خان نے کہا کہ شہد محترمہ بے نظیر صاحبہ ایک نہ ڈر لیڈر تھی جنہوں نے جام شہادت نوش کی لیکن آمروں کے سامنے کبھی جھکے انبکی شہادت سے ملک کو بڑا نقصان ہوا ہے۔ میں انشا اللہ واپسی پر مزید الیکشن مہم تیز کروں گا۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کے ورکروں نے پرچوش نعرے لگائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے