مستونگ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 7افراد زخمی

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) مستونگ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ 7افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ منگچر کے مقام پر ٹوڈی کار گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا حادثے میں مرد، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیاجہاں زخمیوں طبی امداد فراہم کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے