حکمرانوں ان بوڑھی ماوں کی داد رسی کرو ان سے مقابلہ نہ کرو، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پت اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاپتہ شاہ نواز مری کی بوڑھی والدہ کاکہناہے کہ وہ اسلام آباد یہ امید لیکر آئی تھی کہ انکی فریادکوسناجائیگااور ان کے بیٹے کوبازیاب کیاجائیگالیکن پولیس نیان پراوران کے چھوٹے نواسے پرتشدد کرکیانہیں گرفتارکیا۔حکمرانوں ان بوڑھی ماوں کی داد رسی کرو ان سے مقابلہ نہ کرو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے