نوشکی، دومختلف واقعات میں بچہ جاں بحق1شخص زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دومختلف واقعات میں بچہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی میں پک اپ حادثے میں بچہ جاں بحق ایک شخص زخمی کلی مینگل روڈ پر زمباد پک اپ کی ٹکر سے ایک بچہ شدید زخمی ہوگئے جھنیں علاج کے لئے کوئیٹہ منتقل کر دیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جس کی ورثا کی تلاش جاری ہے دوسرے واقعہ میں افضل المدارس کے قریب امین الدین روڈ پر نامعلوم افراد نے گولی مار کر محمد یونس محمد شہی نامی شخص کو زخمی کر دیا پولیس دونوں واقعات کی تفتیش کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے