ملک بھر کی طرح قلات میں بھی عام انتخابات 2024 کیلے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ جاری

منگچر(ڈیلی گرین گوادر)ضلع قلات میں بھی عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں این اے 264 اور پی بی 36 صوبائی اسمبلی کیلے قلات کے سیاسی مذہبی قومی اور آزاد امیدوارں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کردیا گیا نیشنل پارٹی کے مرکزی سینر نائب صدر میر کبیرجان محمدشہی قومی میر یعقوب لانگو نے صوبائی جمعیت علمائے اسلام کے مولانا عبد الغفور حیدری قومی سردار زادہ میر سعید جان لانگو صوبائی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل قومی ٹکری شفقت لانگو صوبائی سے پیپلز پارٹی کے نواب ثنا اللہ زہری قومی سردارزہ نعیم جان دھوار صوبائی سے جمعیت علمائے اسلام نظریاتی میر مبارک خان محمد حسنی قومی سے۔بی این پی عوامی اسد گروپ سے غلام فاروق بی این پی عوامی اسرار گروپ سے میر اسرار زہری جمیعت علما پاکستان نورانی سے محمد عیسی الخالد پینل سے میر خالد خان لانگو سردارزادہ منیر احمد نیچاری پاکستان مسلم لیگ ن سے میر عطا اللہ لانگو سمیت کہی آزاد امیدوارں نے کاغذات نامزدگی جمع کردیا اس موقع پر امیدوارں نے کہا کہ آنے والا دور مظلوم طبقہ کا ہوگا 8 فروری کے دن مظلوم عوام کی ترجمانی کا دن ہوگا 8 فروری کا دن ظالموں کے غرور کا آخری دن ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے