تربت، مسلح افراد کی فائرنگ سے جی ٹی اے کے ضلعی نائب صدر جاں بحق

تربت (ڈیلی گرین گواد) تربت میں مسلح افراد نے جی ٹی اے صدر کو قتل کر دیا، گزشتہ شب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سنیئر ٹیچر اور جی ٹی اے کے ضلعی نائب صدرکو قتل کر دیا۔ تربت میں ایک نامعلوم مسلح شخص نے گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن کے ضلعی نائب صدر ماسٹر اکبر ولد پیر بخش کی رہائش گاہ جاکر انہیں گیٹ پر بلایا اور وہاں گولی مار کر قتل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے