کو ئٹہ شہر کو ترقی کی جانب گامزن کر نے کیلئے ماسٹر پلان بنا نے کی ضرورت ہے،مجید خان اچکزئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رہنماء مجید خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کو ئٹہ شہر کو تر قی کی جانب گامزن کر نے کے لئےماسٹر پلان بنا نے کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ کوئٹہ شہر کو بناء ماسٹر پلان بنائے چلانا درست نہیں، کو ئٹہ شہر کو تر قی کی جانب گامزن کر نے کے لئے پاسٹر پلان بنا نے کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے