کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے آئے فواد چوہدری کے بھائی گرفتار

جہلم (ڈیلی گرین گوادر)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو ضلع کچہری جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔فرازچوہدری فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے ضلع کچہری آئے تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ فراز چوہدری کو گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے