حاجی علی مدد جتک نے صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کوئٹہ 8 کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے جمعہ کو سریاب سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45 کوئٹہ 8 کے لئے بطور امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی کثیر تعداد حاجی علی مدد جتک کے ہمراہ موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے