ڈاکٹر ماہ رنگ اور سیما بلوچ دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد پولیس نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق لاپتہ راشد حسین کی بھتیجی ماہ زیب اور لانگ مارچ رہنماءماہ رنگ بلوچ ، لاپتا شبیر بلوچ کی بہن اور دیگر متعدد خواتین کو کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر رکھا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے