بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کو اسلام آباد پریس کلب جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لانگ مارچ کو اسلام آباد پریس کلب جانے سے روک دیا گیا۔پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے مظاہرین کو پیدل مارچ کرنے سے روک دیا گیا۔اسلام آباد میں لانگ مارچ کے شرکاء کو روکنے اور نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ نہ کرنے کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری لاپتہ افراد کے لواحقین کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں