نگران وزیراعظم سے میرعلی مردان خان ڈومکی کی ملاقات،بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگرانوزیر وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی نے ملاقات کی منگل کو وزیر وزیر اعلیٰ میں ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔