اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان کی مختلف کارروائیوں میں بھا ری مقدار میں منشیا ت بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) اینٹی نارکوٹکس فورس بلوچستان نے7کاروائیوں میں 675کلوگرام منشیات اور1830الپرازولم(نشہ آور) گولیاں برآمد کر لی۔ برآمدہ منشیات میں 396کلو گرام افیون، 279 کلوگرام چرس اور 1830 عدد الپرازولم گولیاں شامل ہے۔تمام مقدمات انسداد ِ منشیات ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے