محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات، عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے پیر کو جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیاملاقات کے دوران جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولاناعبدالواسع،پشتونخواملی عوامی پارٹی کے عبدالقہار ودان بھی موجود تھے