پاکستان پیپلز پارٹی پار لیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری 18 دسمبر کو تربت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی پار لیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری آج تربت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پار لیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج پیر کو ایک روز ہ دورے پر تربت پہنچیں گے جہاں وہ سر کٹ ہاؤ س تربت میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے آصف علی زرداری کے دورے کے موقع پر سیا سی وقبائلی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت بھی متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے