بولان، لیویز گاڑی اور ٹرالر میں تصادم، 2 لیویز اہلکار جاں بحق

بولان(ڈیلی گرین گوادر) بولان میں لیویز گاڑی اور ٹرالر میں تصادم 2لیویز اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان میں بالاناڑی کے علاقے مٹھڑی کے قریب قومی شاہراہ پر لیویز فورس کی گاڑی اور ٹرالر میں تصادم کے باعث 2لیویز اہلکار برکت مہیسر اور زاہد تالپور جاں بحق ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیامز ید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے