آصف زرداری، نواب ثناء اللہ خان زہری 18 دسمبر کو کراچی سے تربت پہنچیں گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی پار لیمنٹرینزکے سربراہ اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری 18 دسمبر کو تربت پہنچیں گے، آصف علی زرداری، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری اور دیگر قائدین فٹبال اسٹیڈیم میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے، صدر آصف زرداری کے دورہ تربت کے موقع پر مکران کی اہم سیاسی شخصیات کی ملاقات اور پارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے