بلو چستان اور سندھ کے الیکشن کمشنران تبدیل

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اور سندھ کے الیکشن کمشنران کو تبدیل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلو چستان شریف اللہ کا تبادلہ کر کے انہیں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کو صوبائی الیکشن کمشنر بلو چستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے