پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1، شخص زخمی

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر) پنجگور جرائم پیشہ افراد کے نرغے میں عسیء میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نصیر آباد کا رہائشی زخمی پولیس کے مطابق پنجگور سٹی ایریا یونین کونسل عیسء میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے نصیر آباد کے رہائشی حال سوردو ظفر ولد عبدالغفور کو روکنے کا اشارہ کیا نہ رکنے پر مسلح افراد نے ان پر فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے وہ زخمی ہوگئے واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے زخمی کو طبی امداد کیلئے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور میں داخل کردیا گیا ہے شہر میں فائرنگ کے واقعات اور دیگر جرائم کی سرگرمیوں کی وجہ سے شہری کافی خوفزدہ ہوچکے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے