بی این پی بلوچستانی عوام کی ترجمان جماعت ہے،غلام نبی مری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنیڑل ایگزایکٹو کمیٹی کے ممبر وضلعی صدر غلام نبی مری سے انکے رہشگاہ پر پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری موسی بلوچ سابقہ ضلعی صدر میرغلام رسول مینگل مرکزی کونسل کے ممبر ثنا مسرور بلوچ ضلعی میڈیا سیل کے ممبر غلام مصطفی مگسی منیراحمد محمد شہی دولت خان مگسی حاجی جاوید کوثر بلوچ امام حسین سمالانی عبدالحق مینگل دیگر ملاقات کررہے ہیں بی این پی کے سنیٹرل ایگزایکٹو کمیٹی کے ممبر وضلعی صدر غلام مری نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ بلوچستان نیشنل پارٹی، بلوچستانی عوام کے ترجمان جماعت ہے قائد بلوچستان سردار اختر جان اور کاروان حق بلوچستان نیشنل پارٹی نے فوجی آمریت میں بھی ہمیشہ محکوم مظلوم اقوام کے لیے آواز بلند کیا ہیں بی این پی کو کمزور کرنے کے لیے مختلف پرویگنڈہ کیاجارہا ہے کوئٹہ میں بی این پی کے مقبولیت سے مخالفین خوفزدہ ہیں بلوچستان کیغیور عوام قائد تحریک سردار اختر جان مینگل کے دلیرانہ قیادت پر اعتماد کرکے بی این پی میں شمولیت اختیارکررہے ہیں بی این پی نے بلوچ عوام کے حقوق پر سودا بازی نہیں کیا ہے دن بدن پارٹی بلوچستان میں فعال ھورہاہیں اس موقع پر غلام رسول مری محمد رمضان مری بھی موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے