بولان، سبی سے کوئٹہ جانے والی ویگن، گوکرت کے قریب حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی

بولان (ڈیلی گرین گوادر)بولان میں ویگن حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق سبی سے کوئٹہ جانے والی ویگن بولان میں گوکرت کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو سائبان ویلفییر اور 1122 کے ایمولنس کے ذریعے سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا، جبکہ دو شدید زخمی افراد کو کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے