کچلاک پولیس کی کارروائی 5کلوسے زائد کی چرس برآمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کچلاک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5کلوسے زائد کی چرس برآمد کرلی۔گزشتہ روزڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ عبدالحئی عامر بلوچ ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد جواد طارق،ایس پی سریاب ڈویژن شفقت امیر جنجوعہ کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی کچلاک سرکل آصف غفور ایس ایچ او جمیل الرحمن کاکڑ و دیگر عملہ نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عصمت اللہ ولد عزیز اللہ سکنہ کچلاک کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے 5 کلو75 گرام چرس برامد ھوا ملزم پر مقدمہ نمبر 188/23 بجرم 9/C درج رجسٹر ھوا مزید تفتیش انویسٹی گیشن کا عملہ کررہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے