نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی کا کوئٹہ پریس کلب کا تفصیلی دورہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کوئٹہ پریس کلب کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی اور صدر کوئٹہ پریس کلب عبدالخالق رند نے نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضٰی سولنگی کو بلوچستان میں میڈیا کے کردار اور کوئٹہ پریس کلب کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضٰی سولنگئی نے صوبہ میں میڈیا کے مثبت کردار کو سراہا اور انہیں ہر ممکن تعاون کا بھی یقین دلایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے