خضدار،لیویز اہلکار بندوق صاف کرتے ہوئے اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق
خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار کھنڈ کے رہائیشی لیویز اہلکار بندوق صاف کرتے ہوئے اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے یونین کونسل کھنڈ میں سعید احمد غلامانی ڈیوٹی کی تیاری کرتے ہوئے گن صفائی میں گولی چلی جس میں لیویز اہلکار حادثاتی طور پر جاں بحق ہوگیا۔
