مستونگ سے 3 افراد لاپتہ،لواحقین نے احتجاجا کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ سے 3 افراد لاپتہ، لواحقین نے شاہراہ بلاک کر دی، تفصیلات کے مطابق مستونگ سے 3 افراد کو لاپتہ کر دیا گیا، لواحقین نے احتجاجا شاہراہ پر دھرنا دیکر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا۔لواحقین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا دے کر ڈی سی ہاوس کے سامنے روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے