جنوبی وزیرستان دہشتگردوں سے جھڑپ کے دوران سپاہی شہید

روالپنڈی(ڈیلی گرین گوادر) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہواہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی احمد علی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئےآپریشن جاری ہے۔سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے