منظور پشتین کو رہانہ کیاگیا تو سخت رد عمل دیں گے، پی ٹی ایم

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشتون تحفظ موومنٹ کی سینٹرل کمیٹی کے ممبر زبیر آغا شاہ کی جانب سے اپنے ایکس اکاﺅنٹ میں پوسٹ کرتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ پی ٹی ایم قائد مشر منظور کو چمن میں گرفتار کرلیاگیا ہے، انہیں جلد از جلد رہا نا کیا گیا تو شدید ردعمل دیں گے۔ کارکنان پرامن رہیں، مرکزی کورکمیٹی کی جانب سے نئے لائحہ عمل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے