مختلف علاقوں میں دکانداروں کے ساتھ پرانے موبائل آئل سے چلنے والے چولہے کی فروخت ممنوع
ژوب(ڈیلی گرین گوادر)اسسٹنٹ ڈائریکٹرادارہ تحفظ ماحولیات ژوب کا شہر کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کے ساتھ پرانے موبائل آئل سے چلنے والے چولہے کی فروخت ممنوع قرار دیتے ہوئے کہاکہ ان چولہے سے استعمال کے دوران مضرصحت دھواں نکلنے سے انسانوں اور ماحول کیلیے نقصان دہ ہیانہونے سختی سے ہدایت کرتیہوئے کہاکہ استعمال شدہ پرانے آئل موبائل سے چلنے والی چولہے فروخت کرنے والے دکانداروں کیخلاف کاروائی ہوگی اور آئندہ انسانی صحت و ماحول کو نقصان پہنچانے والے چولہوں کی فروخت نہ کریں اور عوام الناس سے بھی التماس کی جاتی ہے کہ مضر بیماریوں کا باعث بننے والے ان چولہوں کا استعمال ترک کریں۔