کو ہلو، خودکشی کر نے کی کوشش میں گولی لگنے سے ایک شخص زخمی

کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) کو ہلو میں خودکشی کر نے کی کوشش میں گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کو ہلو کے علا قے ہوسٹری میں گزشتہ شام صاحب خان نے گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پستول سے فائر کرکے خود کو مارنے کی کوشش کی تاہم وہ گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے بعد مزید علاج و معالجے کے لئے ملتان منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے