پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(ڈیلی گرین گو ادر)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے گرمکان حفاظتی بند کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ظاہر ولد عبدالصمد نامی شخص جاں بحق پولیس زرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے یونین کونسل گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ظاہر ولد عبدالصمد ساکن وشبود پنجگور کو قتل کردیا مقتول حفاظتی بند کے اوپر کھڑے تھے انھیں نشانہ بنایا گیا ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے لاش کو ٹیچنگ ہسپتالنیقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے