پی ٹی ایم جیسے پاکستان مخالف گروہوں نے پرلت کو ہائی جیک کیا ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)چمن دھرنا / اشتعال انگیز تقاریر پر نگران صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ جان اچکزئی کا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ چمن میں جاری پرلت پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہےپی ٹی ایم جیسے پاکستان مخالف گروہوں نے پرلت کو ہائی جیک کیا ہے عوام کے جمہوری حق کے طور پر کسی بھی مطالبے میں پاکستان کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور لوگوں کو ریاست کے خلاف اکسانا شامل نہیں ہو سکتا.اگر منتظمین پی ٹی ایم اور اس کے اشتعال انگیز بیانیے کے ساتھ کھڑے ہیں تو ویش منڈی کے کاروبار کو بھول جائیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے