وائس چانسلر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر زینب بی بی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گر ین گوادر)وائس چانسلر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر زینب بی بی نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا تفصیلات کے مطابق گورنر سیکرٹریٹ کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے پروفیسر ڈاکٹر زینب بی بی کو سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج دے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے