مستونگ، نا معلوم مسلح افراد نے گیس سلینڈرسے لوڈ گاڑی چھین لی

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کوشکک کے مقام پرنا معلوم مسلح افراد نے گیس سلینڈر سے لوڈ گاڑی چھین لی گاڑی میں سوار افراد سے موبائل فون چار لاکھ انتیس ہزار روپے بھی چین کر فرار لیویز فورس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی تحقیقات کا آ غاز کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے