پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا ٹیم وپروٹوکول کوئٹہ پہنچ گئیں

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا ٹیم وپروٹوکول کوئٹہ پہنچ گئیں۔واضح رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی مناسبت سے 30نومبر کوکوئٹہ میں جلسہ عام منعقد ہوگا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت مرکزی،صوبائی قائدین شرکت کرینگے اس سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا ٹیم کوئٹہ پہنچ گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے