اورماڑہ کے قریب ماہی گیر نے جال میں پھنسی اسپرم وہیل کو بحفاظت آزاد کردیا

اورماڑہ (ڈیلی گرین گوادر)اورماڑہ کے قریب ماہی گیر نے جال میں پھنسی ایک بڑی وہیل کو بحفاظت آزاد کردیااورماڑہ کے قریب ماہی گیر نے جال میں پھنسی ایک بڑی وہیل کو بحفاظت آزاد کردیاڈبلیو ڈبلیو ایف کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان نے کہاہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک بڑی اسپرم وہیل کسی مچھیرے کے جال میں پھنسی انہوں نے کہا کہ اسپرم وہیل کی لمبائی تقریبا 30 فٹ تھی، آدھے گھنٹے کی کوشش کے بعد ماہی گیر نے 500 میٹر جال کاٹ کر اسپرم وہیل کو چھوڑا۔معظم خان کے مطابق اسپرم وہیل پاکستان میں پائی جانے والی4 بڑی وہیلز میں سے ایک ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے