پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ء نواب ثناء اللہ خان زہری سمیت دیگر رہنماؤں کا ایوب اسٹیڈیم کا دورہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ء نواب ثناء اللہ خان زہری سمیت دیگر رہنماؤں کا ایوب اسٹیڈیم کا دورہ،30 نومبر کو پی پی پی کے 56 یوم تاسیس کے جلسہ عام کی تیاریاں کے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔ ہفتہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما ء چیف آف جھالاوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری،صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ،لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ،مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک نے ایوب اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے30 نومبر کو پاکستان پیپلزپارٹی کے 56 یوم تاسیس کے جلسہ عام کی تیاریاں کے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے